ٹرمپ نے ’امریکی اتحادی‘ عمان کو تباہ کرنے کی دھمکی کیوں دی؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Thursday, 28 May 2026

ٹرمپ نے ’امریکی اتحادی‘ عمان کو تباہ کرنے کی دھمکی کیوں دی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایک بیان دیا جس میں انھوں نے کہا کہ ’عمان کو باقی سب کسی کی طرح برتاؤ کرنا ہوگا، ورنہ ہمیں انھیں تباہ کرنا پڑے گا۔‘

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment