کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کے قتل کے الزام میں مقتولہ کا بھائی گرفتار: ’نائن ایم ایم پستول سے سات گولیاں چلائیں‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Wednesday, 27 May 2026

کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کے قتل کے الزام میں مقتولہ کا بھائی گرفتار: ’نائن ایم ایم پستول سے سات گولیاں چلائیں‘

کراچی میں پولیس نے نوبیاہتا جوڑے کے قتل کے الزام میں دوہرے قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے لڑکی کے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے پولیس کے مطابق یہ بیان دیا ہے کہ اس نے غیرت میں یہ قتل کیے۔

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment