’لوگ گھما پھرا کر یہ ہی سوال پوچھتے ہیں کہ اب تک بچہ کیوں نہیں ہوا‘: حمل نہ ٹھہرنے پر خواتین کو کن تلخ باتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 26 April 2026

’لوگ گھما پھرا کر یہ ہی سوال پوچھتے ہیں کہ اب تک بچہ کیوں نہیں ہوا‘: حمل نہ ٹھہرنے پر خواتین کو کن تلخ باتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

طبی ماہرین کے مطابق جہاں ہر خاتون میں مس کیرج اور بچے نہ ہونے کی وجوہات مختلف ہوتی ہیں وہیں ہمدردی یا بے ساختگی میں کہے گئے بعض جملے انھیں جذباتی ٹوٹ پھوٹ کا شکار کر دیتے ہیں اور ان کے اندر احساس جرم پیدا ہو جاتا ہے۔

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment