ٹرمپ سے ’خفائف‘ خلیجی بادشاہتیں: کیا دبئی اور قطر جیسی امیر ریاستوں میں سکیورٹی کا تصور محض سراب تھا؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 22 March 2026

ٹرمپ سے ’خفائف‘ خلیجی بادشاہتیں: کیا دبئی اور قطر جیسی امیر ریاستوں میں سکیورٹی کا تصور محض سراب تھا؟

دبئی، ابوظہبی اور دوحہ جیسی خلیجی ریاستوں نے اربوں ڈالر خرچ کر کے عالمی سطح پر اپنی شبیہ محفوظ مقامات کے طور پر بنائی اور دنیا بھر کے ارب پتی افراد اور لگژری سیاحت کے شائقین کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ مگر یہ خواب 28 فروری کو چکنا چور ہو گیا اور اب یہ شبیہ ایرانی میزائل حملوں کے باعث داغدار ہوتی نظر آ رہی ہے۔

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment