سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان: عمران خان کے بعد واحد پاکستانی کپتان جس نے 50 اوورز کی آئی سی سی ٹرافی جیتی - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 15 March 2026

سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان: عمران خان کے بعد واحد پاکستانی کپتان جس نے 50 اوورز کی آئی سی سی ٹرافی جیتی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ تقریباً دو دہائیوں پر محیط ان کے کرکٹ کیریئر کا اختتام ہو گیا ہے۔

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment