نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس وقت ہوا جب بھائی فجر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 8 February 2026

نوشکی حملے کے بعد سوگ میں ڈوبا کرک: ’حملہ اس وقت ہوا جب بھائی فجر کی نماز کی تیاری کر رہے تھے‘

اتوار کا دن تھا جب کرک میں ایک گھر کی فون کی گھنٹی بجی۔ فون اُٹھانے والے مفتی امشد علی کے والد تھے۔ انھیں بتایا گیا کہ ’آپ کے علاقے کے ایک خطیب نوشکی میں تھے ان کو اہلیہ اور تین بچوں سمیت مار دیا گیا ہے‘ مفتی امشد کے والد نے جواب دیا ’ہمارے علاقے کے تو ایک ہی خطیب ہیں جو نوشکی میں تعینات ہیں اور وہ میرا بیٹا ہے۔‘

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment