چین اپنے سونے کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کیوں کر رہا ہے اور یہ مستقبل کی عالمی معیشت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 18 January 2026

چین اپنے سونے کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کیوں کر رہا ہے اور یہ مستقبل کی عالمی معیشت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟

لگ بھگ تین دہائیوں کے بعد پہلی بار عالمی مرکزی بینکوں کے پاس موجود سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت امریکی ٹریژری بانڈز کی مالیت سے زیادہ ہو گئی ہے۔ سنہ 2025 میں سونے کے ذخائر کی مالیت تقریباً چار کھرب ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ امریکی ٹریژری بانڈز کی مالیت 3.5 کھرب ڈالر رہی۔

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment