’مجھے خفیہ کیمرے والے سمارٹ چشموں سے لاعلمی میں فلمایا گیا، پھر سوشل میڈیا پر ٹرول کیا گیا‘ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 11 January 2026

’مجھے خفیہ کیمرے والے سمارٹ چشموں سے لاعلمی میں فلمایا گیا، پھر سوشل میڈیا پر ٹرول کیا گیا‘

اونا وہ کہتی ہیں کہ ایک شخص نے ان کے علم میں لائے بغیر اور ان کی اجازت لیے بغیر سمارٹ چشمے (جس میں کیمرے لگے ہوتے ہیں) سے ان کی ویڈیو بنائی۔ اس کے بعد وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی، جہاں اسے تقریباً 10 لاکھ بار دیکھا گیا اور سینکڑوں تبصرے کیے گئے۔ بہت سے تبصرے جنسی نوعیت کے اور توہین آمیز تھے۔

post via IFTTT

No comments:

Post a Comment