آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: پاکستان اور ویب سیریز - News

Saturday 24 October 2020

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: پاکستان اور ویب سیریز

پاکستان جیسے ملک میں جہاں قلفی کی ریڑھی سے لے کر ٹرک تک ہماری حس لطیف کے گواہ ہیں وہاں یہ فلم، تھیٹر، ریڈیو اور اب لگتا ہے کہ کیبل ٹی وی بھی رخصت ہونے والے ہیں۔ایسا کیوں ہوا؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide