سوشانت سنگھ کی خودکشی: شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کی پروڈکشن کمپنیوں سمیت بالی وڈ پروڈیوسرز نے ’غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ‘ پر انڈین میڈیا چینلز پر مقدمہ کر دیا - News

Monday, 12 October 2020

سوشانت سنگھ کی خودکشی: شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کی پروڈکشن کمپنیوں سمیت بالی وڈ پروڈیوسرز نے ’غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ‘ پر انڈین میڈیا چینلز پر مقدمہ کر دیا

بالی وڈ کے 34 پروڈیوسرز اور چار فلم ایسوسی ایشنز نے مشترکہ طور پر دو انڈین میڈیا چینلز اور چار اینکرپرسنز کے خلاف مقدمے کا اندراج کروایا ہے تاہم ان کی جانب سے اب تک ان الزامات پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide