کورونا وائرس لیبارٹری کے ماحول میں ’28 دن تک زندہ رہ سکتا ہے‘ - News

Sunday, 11 October 2020

کورونا وائرس لیبارٹری کے ماحول میں ’28 دن تک زندہ رہ سکتا ہے‘

آسٹریلیا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کووڈ 19 کا سبب بننے والا وائرس کسی بھی چیز کی سطح جیسا کہ بینک ٹوٹ، فون کی سکرین اور سٹین لیس سٹیل پر 28 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide