ناگورنو قرہباخ کا متنازع خطہ: آذربائیجان سے جھڑپوں کے بعد آرمینیا میں مارشل لا نافذ، فوجیں متحرک - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 27 September 2020

ناگورنو قرہباخ کا متنازع خطہ: آذربائیجان سے جھڑپوں کے بعد آرمینیا میں مارشل لا نافذ، فوجیں متحرک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کے بعد آرمینیا نے مارشل لا کا اعلان کر دیا ہے جبکہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے کہا ہے کہ وہ ناگورنو قرہباخ کے خطے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پراعتماد ہیں۔

No comments:

Post a Comment