نوید افکاری: ایران نے عالمی اپیلوں کے باوجود اپنے ریسلر کو پھانسی دے دی - News

Saturday 12 September 2020

نوید افکاری: ایران نے عالمی اپیلوں کے باوجود اپنے ریسلر کو پھانسی دے دی

پہلوان نوید افکاری کی پھانسی کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر ایرانی حکومت سے بہت اپیلیں کی گئیں تھی جن میں عالمی سطح پر 85 ہزار اتھلیٹس کی نمائندگی کرنے والی ایک یونین بھی شامل تھی۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide