تاریخی مذہبی عمارتوں کو محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے ’وائٹ واش‘ کرنے کا معاملہ، حکومتِ سندھ کا دفاع - News

Learn Forex Trading in Urdu

Wednesday, 12 August 2020

تاریخی مذہبی عمارتوں کو محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے ’وائٹ واش‘ کرنے کا معاملہ، حکومتِ سندھ کا دفاع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں دو تاریخی مذہبی عمارتوں کی بحالی کے دوران محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے ’وائٹ واش‘ کیا گیا ہے، جس کو ماہرین ان کا تشخص مٹانے کے مترادف قرار دے رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment