عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - News

Learn Forex Trading in Urdu

Saturday, 1 August 2020

عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں

عید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment