بحیرہ اسود سے دریافت ہونے والی قدرتی گیس 2023 تک عوام کو دستیاب ہو گی: طیب اردوغان - News

Learn Forex Trading in Urdu

Friday, 21 August 2020

بحیرہ اسود سے دریافت ہونے والی قدرتی گیس 2023 تک عوام کو دستیاب ہو گی: طیب اردوغان

صدر اردوغان نے استنبول میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ترکی کے گیس کی تلاش کرنے والے جہاز فاتح نے بحیرہ اسود میں 11.3 کھرب کیوبک فٹ قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔

No comments:

Post a Comment