امریکہ کے نصف مدتی انتخابات 2020: ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کمالہ ہیرس کو نائب صدر کا امیدوار چن لیا - News

Learn Forex Trading in Urdu

Tuesday, 11 August 2020

امریکہ کے نصف مدتی انتخابات 2020: ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کمالہ ہیرس کو نائب صدر کا امیدوار چن لیا

امریکہ میں رواں برس کے اواخر میں ہونے والے نصف مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹ جماعت کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے نائب صدارتی امیدوار کے لیے سینیٹر کمالہ ہیرس کو چنا ہے۔

No comments:

Post a Comment