پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کا بل منظور - News

Learn Forex Trading in Urdu

Wednesday, 1 July 2020

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کا بل منظور

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے متفقہ طور ایک ترمیمی بل منظور کیا ہے جس بچوں سے زیادتی کے مرتکب مجرموں کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کی سزا سمیت دیگر سخت سزائیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment