آندھراپردیش میں سینیٹائزر اور جعلی شراب پینے سے 38 افراد ہلاک - News

Learn Forex Trading in Urdu

Friday, 31 July 2020

آندھراپردیش میں سینیٹائزر اور جعلی شراب پینے سے 38 افراد ہلاک

نڈیا میں جعلی شراب اور سینیٹائزر پینے کے مختلف واقعات میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پنجاب کے چیف منسٹر کیپٹن امریندر سنگھ نے معاملے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

No comments:

Post a Comment