کورونا وائرس: کووڈ 19 کی بیماری دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Friday, 3 July 2020

کورونا وائرس: کووڈ 19 کی بیماری دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس نظام تنفس کو متاثر کرنے والا وائرس ہے لیکن کووڈ 19 سے متاثرہ مریضوں میں نظر آیا ہے کہ اس کی وجہ سے ان کے دماغ کو بھی بہت نقصان پہنچتا ہے اور صرف یہ سمجھنا کہ یہ سانس کی بیماری ہے، شاید غلط ہو۔

No comments:

Post a Comment