سیاہ فام شخص کی ہلاکت: پولیس افسر پر فرد جرم عائد، امریکہ میں مظاہرے جاری - News

Saturday 30 May 2020

سیاہ فام شخص کی ہلاکت: پولیس افسر پر فرد جرم عائد، امریکہ میں مظاہرے جاری

امریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide