ٹوئٹر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹل بیلٹ سے متعلق ایک ٹویٹ پر وارننگ لیبل چسپاں کر دیا - News

Tuesday 26 May 2020

ٹوئٹر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹل بیلٹ سے متعلق ایک ٹویٹ پر وارننگ لیبل چسپاں کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پہلی مرتبہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹویٹ پر ’فیکٹ چیک‘ کا لیبل چسپاں کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide