آمنہ مفی کا کالم اڑیں گے پرزے: گاجر بوٹی آئی جے! - News

Learn Forex Trading in Urdu

Saturday, 18 April 2020

آمنہ مفی کا کالم اڑیں گے پرزے: گاجر بوٹی آئی جے!

دنیا پہلے ہی ایک بڑی آفت کا شکار ہے، جس کے پیچھے سر گوشیوں میں یہ ہی بات چل رہی ہے کہ یہ فطرت سے ناجائز چھیڑ چھاڑ کا منطقی نتیجہ ہے۔ گاجر بوٹی کا پھیلاؤ بھی خدانخواستہ کسی نئی ڈراؤنی کہانی کا پیش لفظ نہ ہو۔

No comments:

Post a Comment