پاکستان کے نجی صحافتی ادارے کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے محرکات کیا؟ - News

Friday, 13 March 2020

پاکستان کے نجی صحافتی ادارے کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کے محرکات کیا؟

اس گرفتاری نے صحافتی تنظیموں، انسانی حقوق کے گروپوں اور سیاسی حزب اختلاف کی جانب سے بڑے پیمانے پر تنقید کو جنم دیا ہے۔ پاکستان کے انسانی حقوق کے کمیشن (ایچ آر سی پی) نے گرفتاری پر 'گہری تشویش' کا اظہار کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide