برطانوی شاہی جوڑے کا اعلیٰ شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے کا اعلان - News

Wednesday, 8 January 2020

برطانوی شاہی جوڑے کا اعلیٰ شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے کا اعلان

برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ہیری اور میگھن نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’سینئر‘ شاہی حیثیت سے دستبردار ہو رہے ہیں اور مالی طور پر خودمختار ہونے کے لیے اقدامات کریں گے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide