غیر ملکی فٹبالرز کو پاکستان لانے کا مقصد یہاں کی فٹبال کو شناخت فراہم کرنا ہے: احمر کنور - News

Friday 8 November 2019

غیر ملکی فٹبالرز کو پاکستان لانے کا مقصد یہاں کی فٹبال کو شناخت فراہم کرنا ہے: احمر کنور

فٹبال کی دنیا کے چار معروف کھلاڑی کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولس اینلکا پاکستان آئے ہوئے ہیں اور انھیں یہاں لانے والے ٹچ سکائی گروپ کے احمر کنور نے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان کی فٹبال کو شناخت فراہم کرنا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide