افغانستان میں سکول جاتے بچے دھماکے میں ہلاک - News

Saturday 2 November 2019

افغانستان میں سکول جاتے بچے دھماکے میں ہلاک

سات سے دس سال کی عمر کے ان بچوں میں آٹھ لڑکے اور ایک لڑکی شامل تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ بارودی سرنگ ایک منصوبے کے تحت یہاں نصب کی گئی تھی۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide