آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: سیاست کا عہد کنٹینر! - News

Saturday 26 October 2019

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: سیاست کا عہد کنٹینر!

جنھوں نے عدم برداشت کے رویے میں اپنا حصہ ڈالا، سیاسی نظریات کا احترام کرنے اور اختلاف رائے کو مقدم سمجھنے کی بجائے اپنی چلائی، وہ آج ڈی چوک میں کنٹینر کے سامنے تنہا کھڑے ہیں اور یہ تنہائی، کال کوٹھڑی کی تنہائی سے زیادہ بھیانک ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide