امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کر دیے - News

Saturday, 7 September 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے امن مذاکرات کابل حملے کے بعد معطل کیے گئے ہیں جس میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide