کابل: شادی کی تقریب میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Saturday, 17 August 2019

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہفتے کی رات ہونے والے اس دھماکے میں ہلاکتیں ہوئیں ہیں تاہم ابھی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment