فیس بک اب آپ پر نظر نہیں رکھے گی مگر آپ کے کہنے پر - News

Learn Forex Trading in Urdu

Wednesday, 21 August 2019

فیس بک اب آپ پر نظر نہیں رکھے گی مگر آپ کے کہنے پر

فیس بک کی سیٹنگز میں موجود ایک فیچر 'آف فیس بک ایکٹیویٹی' اب آپ کو ان تمام ایپس اور ویب سائٹس کے بارے میں بتلائے گا جو آپ کی معلومات فیس بک کو بھیج رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment