امریکہ کی جانب سے ایران وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد - News

Wednesday, 31 July 2019

امریکہ کی جانب سے ایران وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد

امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے تحت امریکہ میں موجودگی کی صورت میں ان کے اثاثے منجمد ہو جائیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide