عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب: ملک میں طاقتور کا احتساب شروع ہو چکا ہے - News

Sunday 21 July 2019

عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب: ملک میں طاقتور کا احتساب شروع ہو چکا ہے

واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ایرینا میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے وزیر اعظم عمران خان نے نئے پاکستان کا ویژن بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide