پاکستان کلبھوشن کی سزائے موت پر نظر ثانی کیسے کر سکتا ہے؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Wednesday, 17 July 2019

پاکستان کلبھوشن کی سزائے موت پر نظر ثانی کیسے کر سکتا ہے؟

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی سزائے موت کی معطلی اور بریت کی انڈین اپیل رد کر دی ہے تاہم فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی کی سہولت نہ دے کر ویانا کنونشن کی شق 36 کی خلاف ورزی کی ہے۔

No comments:

Post a Comment