کیا انڈیا چاند کی سطح پر محفوظ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن پائے گا؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Sunday, 14 July 2019

کیا انڈیا چاند کی سطح پر محفوظ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن پائے گا؟

انڈیا چاند پر اپنا دوسرا مشن بھیجنے کے لیے تیار ہے اور اگر یہ مشن کامیاب رہا تو انڈیا چاند کی سطح پر محفوظ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا۔

No comments:

Post a Comment