انڈیا: میرٹھ کے وہ ’بارڈر ایریاز‘ جہاں ایک طرف مسلمان اور دوسری طرف ہندو رہتے تھے - News

Learn Forex Trading in Urdu

Thursday, 11 July 2019

انڈیا: میرٹھ کے وہ ’بارڈر ایریاز‘ جہاں ایک طرف مسلمان اور دوسری طرف ہندو رہتے تھے

میرٹھ میں جب امن ہو تو زیادہ تر لوگ اچھے ہمسایوں کی طرح مل کر رہتے ہیں، ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک ہوتے ہیں اور جب ’شہر میں ٹینشن‘ ہو، ماحول بگڑ جائے، تو دونوں کو لگنے لگتا ہے کہ آج کی رات ہی بس قیامت کی رات ثابت ہو گی۔

No comments:

Post a Comment