وکی پیڈیا کے شریک بانی کا دو دن کے لیے سوشل میڈیا ہڑتال کا اعلان - News

Monday 1 July 2019

وکی پیڈیا کے شریک بانی کا دو دن کے لیے سوشل میڈیا ہڑتال کا اعلان

اس ہڑتال میں حصہ لینے والے افراد دو روز تک سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا استعمال نہیں کریں گے جس کا اصل مقصد صارفین کے ذاتی ڈیٹا پر ان کے کنٹرول کو بحال کرانا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide