ایتھوپیا کے آرتھوڈاکس مسیحی: آکسم شہر کی تقدس پر تن، من، دھن قربان ہے - News

Tuesday 25 June 2019

ایتھوپیا کے آرتھوڈاکس مسیحی: آکسم شہر کی تقدس پر تن، من، دھن قربان ہے

ایتھوپیا میں واقع قدیم آکسم شہر میں بسنے والے آرتھوڈاکس مسیحیوں کے لیے یہ شہر اتنا ہی مقدس ہے جتنا مسلمانوں کے لیے مکہ۔ تاہم اب ایک مسجد کی تعمیر کا مطالبہ یہاں بسنے والوں کے درمیان باعث نزاع بن رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide