آمنہ مفتی کا کالم: خزانے کی دیگ پر ایمنسٹی! - News

Saturday 29 June 2019

آمنہ مفتی کا کالم: خزانے کی دیگ پر ایمنسٹی!

آپ کو شاید خزانوں کی کہانیاں سنانے والے موکلوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کالا دھن کسی کے نصیب کا نہیں ہوتا۔ جب اس کی تلاش کی جائے تو ان پر بیٹھے ناگ انھیں اندر ہی اندر لڑھکا کے کہیں سے کہیں لے جاتے ہیں۔ آمنہ مفتی کا کالم

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide