امریکی رپورٹ میں پاکستان کی مذہبی آزادی کی صورتحال ’منفی قرار‘، پاکستان نے رپورٹ مسترد کر دی - News

Friday 28 June 2019

امریکی رپورٹ میں پاکستان کی مذہبی آزادی کی صورتحال ’منفی قرار‘، پاکستان نے رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں پاکستان سے متعلق حصہ ’غیر مصدقہ اور تعصب پر مبنی دعوؤں‘ پر مشتمل ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide