چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: کیا یہ اتنا ہی آسان ہے جتنا بظاہر نظر آ رہا ہے؟ - News

Thursday 27 June 2019

چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی: کیا یہ اتنا ہی آسان ہے جتنا بظاہر نظر آ رہا ہے؟

ماضی میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب کروانے والی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی اب انھیں ہٹانے کی تحریک میں پیش پیش ہے۔ سینیٹ میں حزبِ اختلاف کے اراکین کی تعداد 66 جبکہ حکومتی اراکین 38 ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide