یورپ میں شدید گرمی کی لہر، ریکارڈ توڑ درجہ حرارت متوقع - News

Tuesday 25 June 2019

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، ریکارڈ توڑ درجہ حرارت متوقع

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ فرانس، جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور بیلجئیم میں جون کے ماہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ بنیں گے اور آئندہ آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide