قبائلی اضلاع میں انتخابات: پہلی مرتبہ دو خواتین جنرل نشستوں پر مردوں کے مدِ مقابل - News

Monday, 24 June 2019

قبائلی اضلاع میں انتخابات: پہلی مرتبہ دو خواتین جنرل نشستوں پر مردوں کے مدِ مقابل

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے جہاں سولہ جنرل نشستوں پر دو خواتین امیدوار بھی میدان میں ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide