ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ’امریکی فوج ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار تھی‘ - News

Friday 21 June 2019

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ’امریکی فوج ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار تھی‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعد امریکی فوج ایران کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے تیار تھی تاہم انھوں نے صرف دس منٹ پہلے اپنا ارادہ تبدیل کر دیا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide