کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’کپتان کو یقین دلایا تھا کہ ہم میچ جیت جائیں گے‘ - News

Sunday 30 June 2019

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’کپتان کو یقین دلایا تھا کہ ہم میچ جیت جائیں گے‘

وہاب ریاض اس ورلڈ کپ میں اب تک دس وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ انھوں نے بیٹنگ میں نچلے نمبرز پر آ کر جارحانہ انداز اپناتے ہوئے پانچ چوکے اور چھ چھکے لگائے ہیں جو اس ورلڈ کپ میں ابھی تک کسی بھی پاکستانی بیٹسمین کے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide