پشاور میں یونانی دور کے آثار دریافت، چار قدیم ثقافتوں کی گزرگاہ - News

Thursday, 30 May 2019

پشاور میں یونانی دور کے آثار دریافت، چار قدیم ثقافتوں کی گزرگاہ

پاکستان کہ شہر پشاور میں حال ہی میں پہلی مرتبہ قدیم یونانی دور کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ ان آثار قدیمہ میں دھات کی ورکشاپس اور لوہاروں کی بھٹیاں شامل ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide