ممبئی: اس لیڈی ڈاکٹر کی جان کس نے لی؟ - News

Thursday, 30 May 2019

ممبئی: اس لیڈی ڈاکٹر کی جان کس نے لی؟

26 سالہ ڈاکٹر پایل تڈوی نے مبینہ طور پر ذات پات کی بنیاد پر مہینوں ہراساں کیے جانے کے بعد خودکشی کر لی۔ وہ ایسے قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں جو صدیوں سے پسماندہ رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide