انڈیا الیکشن: کیا بی جے پی کے دعوے سچ ثابت ہوں گے؟ - News

Learn Forex Trading in Urdu

Monday, 20 May 2019

انڈیا الیکشن: کیا بی جے پی کے دعوے سچ ثابت ہوں گے؟

انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے ساتوں مراحل کی تکمیل کے بعد جاری کیے گئے ایگزٹ پولز اگر حقیقت میں تبدیل ہوتے ہیں تو بی جے پی کی زیرِ قیادت اتحاد این ڈی اے دوبارہ اقتدار میں واپس آ سکتا ہے۔

No comments:

Post a Comment