سہیل نقشبندی کے کارٹون: کیا کشمیر میں ’مزاحمتی آرٹ‘ کو سنسر کیا جا رہا ہے؟ - News

Monday, 20 May 2019

سہیل نقشبندی کے کارٹون: کیا کشمیر میں ’مزاحمتی آرٹ‘ کو سنسر کیا جا رہا ہے؟

کشمیری کارٹونسٹ سہیل نقشبندی نے حال ہی میں اخبار ’گریٹر کشمیر‘ سے یہ کہہ کر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا کہ اخبار پر اور ان پر کچھ موضوعات کو کور نہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا ہی جا رہا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide