پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون پر ’صلح کے لیے دباؤ‘ - News

Monday, 20 May 2019

پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون پر ’صلح کے لیے دباؤ‘

راولپنڈی پولیس نے خاتون کو گینگ ریپ کرنے والے تین پولیس اہلکاروں سمیت چار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ تو حاصل کر لیا ہے تاہم متاثرہ خاتون کے خاندان کا کہنا ہے کہ ان پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Urdu Forex Guide